ملک بھر میں سونے کی قیمت میں  بڑی کمی 

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں  بڑی کمی 

(ویب ڈیسک ) پاکستان بھر میں   سونے کی قیمت میں آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں  4100  روپے  کی کمی ہئوی ہے جس کے بعد سونا فی تولہ 3لاکھ84 ہزار روپے  کا ہوگیا  جبکہ  10 گرام سونے  کی قیمت 3 ہزار 515 روپے کم ہوکر 3لاکھ 29ہزار 218 روپے  ہوگئی ہے۔

ادھر عالمی منڈی میں سونے  کی قیمت 36 ڈالر کم ہوکر 3618 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

Watch Live Public News