ڈالر سستا، سعودی ریال، برطانوی پاونڈ اور یورو کی قیمت کہاں پہنچ گئی؟

ڈالر سستا، سعودی ریال، برطانوی پاونڈ اور یورو کی قیمت کہاں پہنچ گئی؟
کیپشن: dollar,Riyal,Pound
سورس: web desk

ویب ڈیسک: کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کی قیمت  میں کمی دیکھنے میں آئی ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 14 پیسے سستا، 281 روپے 47 پیسے کا ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق امریکی ڈالر سستا ہوگیا ہے،  گذشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 281 روپے 61 پیسے پر بند ہوا جبکہ آج اوپن مارکیٹ میں ڈالر 14 پیسے سستا ہوا ہے، یورو کی قیمت 306 روپے 33 پیسے ہو گئی۔

برطانوی پاونڈ کی قدر 358 روپے 84 پیسے پر پہنچ گئی جبکہ اماراتی درہم 76 روپے 33 پیسے کا ہو گیا اور  سعودی ریال 74 روپے 86 پیسے پر پہنچ گیا۔

Watch Live Public News