ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
کیپشن: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

ویب ڈیسک: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات پاکستان میں بھی نظر آنے کا امکان ہے، جہاں 16 جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 70 پیسے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔

حتمی فیصلہ وفاقی حکومت کی جانب سے کیا جائے گا، جس کا اعلان 15 جنوری کو متوقع ہے۔

Watch Live Public News