سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی
کیپشن: سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

ویب ڈیسک: سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک مرتبہ پھر تاریخی اضافہ کردیا گیا ہے۔ 

صرافہ بازار ایسوسی ایشن کیجانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 5500 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 28 ہزار 200 روپے ہو گئی۔

10 گرام سونا 4715 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 67 ہزار 112 روپے کا ہو گیا۔

عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت 55 ڈالر بڑھ کر 4071 ڈالر ہو گئی۔ چاندی کی فی تولہ قیمت 147 روپے کے اضافے سے 5247 روپے ہو گئی۔

Watch Live Public News