ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے میں امریکا شاید بہت آگے نکل گیا، اب معلوم نہیں کس سے بات کریں: صدر ٹرمپ

 ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے میں امریکا شاید بہت آگے نکل گیا، اب معلوم نہیں کس سے بات کریں: صدر ٹرمپ
کیپشن:  ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے میں امریکا شاید بہت آگے نکل گیا، اب معلوم نہیں کس سے بات کریں: صدر ٹرمپ

ویب ڈیسک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے میں امریکا شاید کچھ زیادہ آگے بڑھ گیا، اب یہ بھی معلوم نہیں کہ ایران میں کس سے بات کی جائے۔

ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ اب کوئی بھی ایران کا صدر بننے کے لیے تیار نہیں، حتیٰ کہ ممکنہ امیدوار بھی یہ عہدہ قبول نہیں کرنا چاہتے۔

امریکی صدر نے ایک بار پھر دعویٰ کیا کہ ایران اپنی پوری فضائیہ اور تمام 159 بحری جہاز کھو چکا ہے۔ تاہم، ان دعوؤں کی آزاد ذرائع سے تصدیق ضروری ہے۔

Watch Live Public News