ملک بھر میں سونے کی گزشتہ قیمت برقرار

ملک بھر میں سونے کی گزشتہ قیمت برقرار

(ویب ڈیسک ) پاکستان بھر کی مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی گزشتہ قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے  کی قیمت 3 لاکھ 86 ہزار 300 روپے پر برقرار جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 31 ہزار 189روپے پر برقرار ہے۔

دوسری جانب عالمی  مارکیٹ میں بھی سونے  کی قیمت 3 ہزار 643 ڈالرز فی اونس پر برقرار ہے۔

Watch Live Public News