مراد علی شاہ کو وزیر اعلی سندھ بنانے کا فیصلہ، ذرائع

مراد علی شاہ کو وزیر اعلی سندھ بنانے کا فیصلہ، ذرائع

(ویب ڈیسک ) ذرائع کے مطابق   پیپلزپارٹی نے مراد علی شاہ کو وزیر اعلی سندھ نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  پاکستان   پیپلزپارٹی کی قیادت نے اہم فیصلہ کرلیا ہے، مراد علی شاہ  وزیر اعلیٰ سندھ ہونگے ۔پارٹی نے نومنتخب اراکین سندھ اسمبلی کو جلد از جلد کراچی پہنچنے کی ہدایت کردی ہے۔

Watch Live Public News