فیلڈ مارشل سید عاصم منیر وائٹ ہاؤس پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر وائٹ ہاؤس پہنچ گئے

(ویب ڈیسک ) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر وائٹ ہاؤس پہنچ گئے ہیں جہاں انکی ملاقات امریکی صدر ٹرمپ سے ہوگی ۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ امریکی صدرٹرمپ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں کیبنٹ روم میں ظہرانہ دیں گے۔

ذرائع کے مطا بق فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ سے بھی ملاقات متوقع ہے۔

Watch Live Public News