سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

(ویب ڈیسک )  ملک بھر میں   اور عالمی سطح پر سونے کی قیمت ریکارڈ بلندی پرپہنچ گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 800 روپے اضافے سے 3 لاکھ 8 ہزار روپے ہے۔ 

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 258 روپے اضافے سے 2 لاکھ 64 ہزار 60 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 34 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 944 ڈالر فی اونس ہے۔

Watch Live Public News