چیمپئنز ٹرافی ، فخر زمان اوپننگ کیوں نہیں کر سکے؟

چیمپئنز ٹرافی ، فخر زمان اوپننگ کیوں نہیں کر سکے؟

(ویب ڈیسک )  نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جانے والے میچ میں فخر زمان  کی اوپننگ نہ کرنے کی اہم وجہ سامنے آگئی۔

 چیمپئنز ٹرافی  میں   فخر زمان اوپننگ نہیں کر رہے۔وہ فیلڈنگ کے دوران  انجری کا شکار ہوئے تھے۔پاکستان ٹیم کی جانب  سعود شکیل اور بابر اعظم اوپننگ کر رہے ہیں ۔

فخرزمان فیلڈنگ کے دوران بیشتر اوورز میں میدان سے باہر رہے۔

آئی سی سی قوانین کے تحت فخر زمان اننگز کے 20 منٹ تک بیٹنگ کیلئے نہیں آسکتے۔