پی سی بی کا  سابق چیئرمین  خالد محمود کے تبصروں پر سخت ردعمل

پی سی بی کا  سابق چیئرمین  خالد محمود کے تبصروں پر سخت ردعمل

(ویب ڈیسک )   پاکستان کرکٹ بورڈ  ( پی سی بی ) نے  سابق چیرمین خالد محمود کے تبصروں پر سخت ردعمل دیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے  بیان میں  کہا ہے کہ  خالد محمود کے تبصرے قومی ٹیم کی حوصلہ شکنی کے مترادف ہیں۔  خالد محمود نے محض توجہ حاصل کرنے کے لیے غیرذمہ دارانہ  تبصرے کیے ہیں۔

پی سی بی نے کہا کہ  یہ اہم وقت ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ہے، پوری قوم پاکستان ٹیم کے ساتھ ہے،  خالد محمود سے یہ توقع نہیں تھی کہ وہ حقائق کے برخلاف اور غلط معلومات پر مبنی تبصرے کریں ۔

Watch Live Public News