ملک بھر میں سونا کی قیمت میں بڑی کمی

ملک بھر میں سونا کی قیمت میں بڑی کمی

(ویب ڈیسک ) ملک بھر میں فی تولہ سونے  کی قیمت میں  1100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 1100 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 87  ہزار 500 روپے ہوگئی  جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت  943 روپے کم ہوکر تین3 لاکھ 32  ہزار 218 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 11  ڈالر کم ہوکر 3 ہزار 657 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

Watch Live Public News