اوباش نوجوان کی گونگی بہری لڑکی سے زیادتی، ملزم گرفتار

اوباش نوجوان کی گونگی بہری لڑکی سے زیادتی، ملزم گرفتار

 پاکپتن: اوباش نوجوان نے گونگی بہری لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پاکپتن کے علاقہ چک بھیلہ میں ملزم نے زبردستی گونگی بہری لڑکی کو ساتھ زیادتی کانشانہ بنا کر فرار ہوگیا۔

لڑکی کی حالت غیر ہونے پر لڑکی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،  پولیس نے لڑکی کے والد نور حسن کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم عثمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ 

ایس ایس پی شاہدہ نورین نے متاثرہ بچی کے سر پر دست شفقت رکھا کو اور ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ہے۔

Watch Live Public News