امتحان میں نقل کرنے والے دو طلبا گرفتار

امتحان میں نقل کرنے والے دو طلبا گرفتار

ویب ڈیسک: انٹرمیڈیٹ کے سیکنڈ اینول کے امتحان میں نقل کرنے والے دو طلباء گرفتار،موبائل انسپکٹر نے نقل کرنے والے دونوں طلباء کو کمرہ امتحان سے گرفتار کیا۔ 

تفصیلات کےمطابق گرفتار ہونے والے طلباء میں معراج خان اور غلاب حسین شامل ہیں،ملزمان سے امتحان کے دوران نقل میں استعمال ہونے والا مواد برآمد ہوا،ملزمان کے خلاف یو ایم سی کیس راولپنڈی بورڈ کر بھی ارسال کر دیا گیا ۔

ملزمان انٹرمیڈیٹ کے سیکنڈ اینول کے امتحان کے لئے پوسٹ گریجویٹ کالج آئے تھے۔

Watch Live Public News