ملک بھر میں سونے  کی قیمت میں بڑی کمی 

ملک بھر میں سونے  کی قیمت میں بڑی کمی 

(ویب ڈیسک ) عالمی مارکیٹ سمیت ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق   فی تولہ سونےکی قیمت میں 1900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔جس کے بعد  فی تولہ سونا 3 لاکھ 47 ہزار 500 روپے کا ہوگیا جبکہ   10 گرام سونا 1629 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 97 ہزار 925 روپے کا ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 19 ڈالر سستا ہوکر 3291  ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا۔

Watch Live Public News