لاہور: شہریوں کاچوری کے شبےمیں ایک شخص پرتشدد،بال مونڈ ڈالے

لاہور: شہریوں کاچوری کے شبےمیں ایک شخص پرتشدد،بال مونڈ ڈالے
کیپشن: لاہور: شہریوں کاچوری کے شبےمیں ایک شخص پرتشدد،بال مونڈ ڈالے

ویب ڈیسک: لاہور میں شہریوں  نے ایک شخص کو چور سمجھ کر تشددکا نشانہ بنا ڈالا۔ 

پولیس کے مطابق   لاہور کے علاقے چوہنگ  میں منیر  نامی شہری کو  لوگوں  نے چوری کے شبے میں پکڑا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ شہریوں نے منیر نامی مبینہ چور کو زنجیروں میں جکڑدیا  اور  اس کے بال بھی کاٹ دیے۔

بعد ازاں   پولیس نے   مشتبہ چور اور اس پر تشدد کرنے والے افراد کو حراست میں لے لیا۔

Watch Live Public News