(ویب ڈیسک ) بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے سول سوسائٹی کی جانب سے مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔شرکاء کی شدید نعرے بازی ۔
پہلگلام واقعے کی آڑ میں بھارتی آبی جارحیت کے یکطرفہ اقدامات کیخلاف بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے سول سوسائٹی کی جانب سے احتجاج کیا جا رہا ہے۔ احتجاجی مظاہرے میں شرکا کی بڑی تعداد شریک ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنا جنگی اقدام تصور کیا جائے گا،قومی سلامتی کمیٹی
یہ بھی پڑھیں: بھارت نے کوئی ایڈوینچر کرنے کی کوشش کی تو ماضی سے برا حشر کریں گے، نائب وزیر اعظم
یہ بھی پڑھیں :پاکستان رینجرز نے سرحد عبور کرنے پر بھارتی فوجی کو گرفتار کرلیا
شرکا کی بھارتی آبی جارحیت کیخلاف شدید نعری بازی کی جا رہی ہے۔