ڈاؤیونیورسٹی کا اعزاز، ایشیا کی بہترین جامعات کی فہرست میں شامل

ڈاؤیونیورسٹی کا اعزاز، ایشیا کی بہترین جامعات کی فہرست میں شامل
کراچی: ڈاؤیونیورسٹی کو ایشیا کی بہترین جامعات کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔ ترجمان ڈاؤیونیورسٹی کے مطابق ڈاؤ یونیورسٹی پہلی بار 250-2021 کیٹیگری میں شامل ہوئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ دی ٹائمز ہائر ایجوکیشن ایشیا رینکنگ میں یونیورسٹی کی 201 ویں پوزیشن قابل فخر ہے۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔