ملک بھر میں سونے  کی قیمت میں بڑا اضافہ 

ملک بھر میں سونے  کی قیمت میں بڑا اضافہ 

(ویب ڈیسک ) عالمی مارکیٹ سمیت ملک بھر میں سونے  کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1335 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ جس کے بعد سونا فی تولہ  3 لاکھ 56 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار 144 روپے کا اضافہ ہوا  ، جس کے بعد نئی قیمت  3 لاکھ 5 ہزار 212 روپے ہوگئی۔

ادھر   عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 13 ڈالر اضافے کے بعد 3 ہزار 343 ڈالر فی اونس ہے۔

Watch Live Public News