کاہنہ میں لین دین کے تنازع پر فائرنگ ، 3 افراد زخمی

کاہنہ میں لین دین کے تنازع پر فائرنگ ، 3 افراد زخمی

(ویب ڈیسک ) پولیس کے مطابق   لاہور کے علاقے   کاہنہ میں لین دین کے تنازع پر فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ  متاثرہ افراد کو طبی امداد کےلیے اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔اس حوالے سے پولیس نے بتایا ہے کہ  فائرنگ کرنے والے شخص کو حراست میں لےلیاگیا ہے۔، ملزم سے پستول برآمد کرلیاگیا جبکہ  تفتیش جاری ہے۔

پولیس کے مطابق  دونوں گروپوں میں کمیٹی کے پیسوں کی ادائیگی نہ ہونے پر جھگڑاہوا۔

Watch Live Public News