سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی 

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی 

(ویب ڈیسک ) کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق   سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کی کمی کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 51 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2228 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد قیمت 3 لاکھ 1 ہزار 354 روپے ہوچکی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے  کی قیمت 26 ڈالر کم ہو کر 3 ہزار 331 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

Watch Live Public News