میٹرک کے سالانہ امتحانات 2026 کے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخوں میں توسیع

میٹرک کے سالانہ امتحانات 2026 کے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخوں میں توسیع
کیپشن: میٹرک کے سالانہ امتحانات 2026 کے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخوں میں توسیع

 ویب ڈیسک: بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکنڈری ایجوکیشن لاہور کی جانب سے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2026 کے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخوں میں توسیع کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 10 دسمبر تک توسیع کی گئی ہے۔ دوگنا فیس کے ساتھ آخری تاریخ 28 نومبر سے بڑھا کر 22 دسمبر کردی گئی ہے۔ تین گنا فیس کے ساتھ داخلہ کی آخری تاریخ 12 دسمبر سے بڑھا کر 6 جنوری 2026 مقرر کی گئی ہے۔

Watch Live Public News