پی ٹی آئی کی بین الاقوامی تعلقات سے متعلق کمیٹی تشکیل

پی ٹی آئی کی بین الاقوامی تعلقات سے متعلق کمیٹی تشکیل

ویب ڈیسک: تحریک انصاف نے بین الاقوامی تعلقات سے متعلق کمیٹی تشکیل ، بین الاقوامی روابط کمیٹی میں زلفی بخاری کانام شامل نہیں ۔

 تشکیل دی گئی کمیٹی میں سلمان اکرم راجہ،ولید اقبال،علی اصغر،خدیجہ شاہ اور ساجد برکی شامل  ہیں، کمیٹی کی تشکیل کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

ٹی او آر کے مطابق کمیٹی بین الاقوامی سطح پر ملک صورتحال پر مکمل اپڈیٹ کرے گی۔

Watch Live Public News