سونے کی قیمت میں تاریخی کمی 

سونے کی قیمت میں تاریخی کمی 

(ویب ڈیسک )   پاکستان میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں  1600 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد   سونا  3 لاکھ 47 ہزار 100 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1368 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 97 ہزار 582 روپے ہوگئی ہے۔

ادھر عالمی مارکیٹ میں   سونے کی قیمت 16 ڈالر کم ہوکر 3289 ڈالر فی اونس  ہوگئی ہے۔

Watch Live Public News