خوشخبری ، سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خوشخبری ، سونے کی قیمت میں بڑی کمی

(ویب ڈیسک )  ملک بھر  میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن  کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں  1100 روپے کمی کے بعد  سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14ہزار800 روپے  ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 944 روپے کمی ہوئی جس کے بعد قیمت ایک لاکھ 84 ہزار 156روپے ہے۔

ادھر   عالمی مارکیٹ  میں سونے کی قیمت 8 ڈالر کم ہوکر 2028 ڈالر فی اونس ہے۔

Watch Live Public News