ایشیا کپ: پا ک بھارت میچ کے ٹکٹ پیکج کی قیمت کتنی؟اہم خبر

ایشیا کپ: پا ک بھارت میچ کے ٹکٹ پیکج کی قیمت کتنی؟اہم خبر

(ویب ڈیسک ) ایشیا کپ کے ٹکٹس کی فروخت آج سے شروع ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق   ٹکٹس کی کم سے کم قیمت 40 درہم رکھی گئی ہے، دبئی میں شیڈول میچز کے ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 50 درہم رکھی گئی ہے۔

ٹکٹس کی فروخت میں پاک بھارت میچ کی ٹکٹس بھی شامل ہیں۔ پاک بھارت میچ کے 7 ٹکٹس پر مشتمل پیکج 1400 درہم میں دستیاب ہوگا۔

ابتدائی مرحلے میں آن لائن ٹکٹس کی فروخت شروع کی گئی ہے جبکہ  آئندہ چند روز میں فزیکل ٹکٹس کی فروخت شروع ہوگی۔شائقین کرکٹ گروپ کے ساتھ ساتھ ناک آؤٹ میچز کے ٹکٹس کی بکنگ بھی کر سکیں گے۔

Watch Live Public News