ملک بھر میں سونا پھر مہنگا ہوگیا

ملک بھر میں سونا پھر مہنگا ہوگیا

(ویب ڈیسک ) عالمی مارکیٹ سمیت ملک بھر میں سونے  ایک بار پھر مہنگا ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  فی تولہ سونے کی قیمت میں  800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔جس کے بعد سونے کی  فی تولہ  قیمت  3 لاکھ 50 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونا 686 روپے اضافے سے 3 لاکھ 240 روپے کا ہوگیاہے۔

ادھر  عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر کے اضافے کے بعد  3282 ڈالر فی اونس ہوگیا۔

Watch Live Public News