پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے. وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کانوٹیفکیشن جاری کر دیا، وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت 145 روپے 82 پیسےفی لیٹربرقراررہےگی، ہائی اسپیڈڈیزل کی فی لیٹر قیمت 142 روپے 62پیسےبرقرار، مٹی کےتیل کی فی لیٹرقیمت116 روپے53 پیسےبرقرار رہے گی جبکہ لائٹ ڈیزل کی فی لیٹرقیمت114 روپے7پیسےبرقرار رہے گی. نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی موجود قیمتیں 15 دسمبر تک ہونگی.

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔