سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

(ویب ڈیسک ) سونے کی قیمتوں میں اضافہ  جبکہ   چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  فی تولہ سونا 1523 روپے اضافے سے 4 لاکھ 69 ہزار 285 روپے کا ہو گیا  جبکہ 10 گرام سونا 1305 روپے بڑھ کر  4 لکھ 2 ہزار 335 روپے ہوگئی ۔

عالمی مارکیٹ میں 14 ڈالر اضافے سے فی اونس سونا 4468 روپے کا ہو گیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق  فی تولہ چاندی 97 روپے کمی سے 7797 روپے ہو گئی۔ جبکہ  10 گرام چاندی 83 روپے کمی سے 6684 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی 73 ڈالر پر ٹریڈ کرتی رہی۔

Watch Live Public News