پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 9 بجے، 5ستمبر2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 9 بجے، 5ستمبر2021
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس خطے کا پیپلزپارٹی کے ساتھ 3نسلوں کا رشتہ ہے۔ چاہتے ہیں کہ دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کریں 16 سالہ حواء کی بیٹی کیساتھ 3 افراد کی اجتماعی زیادتی، لڑکی جان بحق۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے نوٹس پر پولیس کا فوری ایکشن۔ مرکزی ملزم گرفتار نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز سمیت آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2021 کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان پیر کوکیا جائے گا کورونا ویکسینیشن کے سلسلے میں سندھ حکومت کا اہم فیصلہ۔ بینک خدمات حاصل کرنے کے لیے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیا جائے۔ محکمہ صحت سندھ کی طرف سے NCOC کو مراسلہ بھیج دیا گیا پبلک نیوز کورونا ویکسینیشن ٹیم حوالات میں بند۔ پولیس کی نئی منطق، چوکی انچارج طیب نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسینیشن کا ڈارمہ ختم کرو

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔