آزاد امیدوار محمد احمد چٹھہ پی پی 36 سے جیت گئے 

ali chattha
کیپشن: ali chattha
سورس: google


 ویب ڈیسک:   وزیرآباد سے آزاد امیدوار محمد احمد چٹھہ 87549 ووٹ حاصل  کرکے میدان ما رلیا 
وزیر آباد حلقہ پی پی 36 صوبائی اسمبلی کا فائنل نتیجہ فارم 47 کے مطابق جاری کردیا گیا ہے ۔ 
 محمد احمد چٹھہ 38321 ووٹوں کی برتری سے فاتح امیدوار ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کے عدنان افضل چٹھہ 49228 ووٹ حاصل  کرکے دوسرے نمبر پر ہیں