این اے 122: لطیف کھوسہ نے خواجہ سعد رفیق کو شکست دیدی

این اے 122: لطیف کھوسہ نے خواجہ سعد رفیق کو شکست دیدی

(ویب ڈیسک ) لاہور کے حلقہ این اے 122 میں سردار لطیف کھوسہ نے خواجہ سعد رفیق کو شکست دیدی  ہے۔

غیر حتمی غیر سرکاری  نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سردار لطیف کھوسہ 1لاکھ 17ہزار 109  ووٹ لیکر کامیاب  ہوئے جبکہ  مسلم لیگ ن کے خواجہ سعد  رفیق 77ہزار 907 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔