این اے   56 سے  مسلم لیگ ن کے امیدوار حنیف عباسی  جیت گئے

این اے   56 سے  مسلم لیگ ن کے امیدوار حنیف عباسی  جیت گئے

(ویب ڈیسک ): این اے   56 سے   مسلم لیگ ن کے امیدوار حنیف عباسی  جیت گئے ہیں۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 56 کا  غیرحتمی نتیجہ موصول ہوگیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے امیدوار حنیف عباسی 96649 ووٹ لے کر کامیاب قرار دیے گئے ہیں ۔ پی ٹی آئی کے امیدوار شہریار ریاض خان نے 82613 ووٹ حاصل کئے۔

پیپلز پارٹی کی امیدوار سمیرا گل نے 4847 ووٹ حاصل کر سکیں ، شرجیل میر نے 1275 اور شیخ رشید نے 5725 ووٹ حاصل کیے۔