این اے 128،سلمان اکرم راجہ کو شکست، عون چوہدری جیت گئے

این اے 128،سلمان اکرم راجہ کو شکست، عون چوہدری جیت گئے

(ویب ڈیسک ) لاہور کے حلقہ این اے 128 سے   آئی پی پی کے امیدوار عون چوہدری  نے میدان مار لیا ہے۔

لاہور  کے حلقہ این اے 128  سے  استحکام پاکستان  پارٹی  ( آئی پی پی ) کے عون چوہدری 172576ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ 159024ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔