گوادر سے ہدایت الرحمان بلوچ صوبائی نشست جیت گئے

hidayat ur rehman baluch
کیپشن: hidayat ur rehman baluch
سورس: google

 ویب ڈیسک : بلوچستان کے ضلع گوادر سے جماعت اسلامی کے رہنما اور حق دو تحریک کے بانی ہدایت الرحمان بلوچ  صوبائی  اسمبلی کا الیکشن جیت گئے ۔

 رپورٹ کے مطابق پی بی 24 گوادر کی نشت پر حق دو تحریک کے امیدوار ہدایت الرحمن  20925 ووٹ لے کر کامیاب . جبکہ  اسی حلقے سے متعدد بار جیتنے والےبی این پی مینگل کے میر حمل کلمتی 16522 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر  رہے ہیں۔