پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،9مئی2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،9مئی2021

صدرمملکت پاکستان عارف علوی نے وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر عیدالفطر کے موقع قیدیوں کی سزاؤں میں 90 دن کی کمی کا اعلان کر دی

موٹروے پولیس سنٹرل زون نے کمسن بچے کے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی۔ بیمار بچے ابراہیم کو اسکی والدہ ڈی ایچ کیو ہسپتال ساہیوال چیک کروانے گئی تھی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کابل کے اسکول میں دہشت گردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت

سندھ صوبے کے صنعتی اداروں میں 10 سے 15 مئی تک عید الفطر کی تعطیلات ہونگی

وزیراعظم عمران خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔