پاک جنوبی افریقہ پہلاٹی 20میچ، شاہینوں کی بیٹنگ جاری، مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، کپتان بابر اعظم جیت کیلئے پرعزم
عوام بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کے لئے ہو جائیں تیار،نیپرا نے بجلی 83 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی، صارفین پر 84 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا
چیئرمین نیب کا کہنا ہے کہ "احتساب سب کے لئے " کی پالیسی کے شاندار نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے، کہا نیب کا تعلق کسی سیاسی جماعت، گروہ یا فرد سے نہیں بلکہ ریاست پاکستان سے ہے، سروے کے مطابق 59 فیصد عوام نیب پر اعتماد کرتے ہیں
پاک فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، ادارے کو مت گھسیٹا جائے، بغیرتحقیق کے الزام نہ لگائیں، ثبوت ہے تو سامنےلائیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
پنجاب حکومت ماہ رمضان میں عام آدمی کو ریلیف دینے کے لئے کوشاں،صوبے بھرمیں 309 رمضان بازار قائم کئے جائیں گے، صوبائی وزیرعلیم خان