ملک بھر میں سونے کی فی تولہ  قیمت میں بڑی کمی 

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ  قیمت میں بڑی کمی 

(ویب ڈیسک )  ملک بھر  میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی کمی ہوگئی۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق   سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کمی کے بعد  فی تولہ سونا  3 لاکھ ایک ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت  ایک ہزار 372 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 58 ہزار 487 روپے  ہوگئی۔

 دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں   سونے کا بھاؤ 16 ڈالر کم ہو کر 2 ہزار 888 روپے ہے۔

Watch Live Public News