پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 12 بجے،14ستمبر 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 12 بجے،14ستمبر 2021
پولیس کی جانب سے کوٹ شاکر کے قریب بڑی کارروائی عمل میں لائی گئی جس میں جعلی ویزے لگا کر بیرون ملک بھیجنے والا گروہ گرفتار کر لیا گیا انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوگیا۔ چار ماہ میں ڈالر 15 روپے 82 پیسے مہنگا ہوچکا ہے وزیر اعظم کے ویژن کے مطابق محکمہ جنگلات کے زیر اہتمام تین سالوں میں 70لاکھ 57 ہزار سے زائد پودے لگائے گئے۔ شجر کاری مہم میں تمام مکاتب فکر نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا شہری سے رشوت لینے کا معاملہ، 6 اہلکار معطل کر دیئے گئے عوام پیسکو سے پریشان، بھاری بلوں سے گھریلو صارفین کو بد حال کر دیا گیا۔ لاکھوں روپے کے بل جمع کرانے کے لیے پیسے کہاں سے لائیں۔ مساجد کو بھی معاف نہیں کیا گیا، اوور بلکنگ کے خلاف عوام کا شدید احتجاج

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔