یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان  کردیا گیا

(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے یکم محرم الحرام  کو عام تعطیل  کا اعلان کردیا  گیا۔

محکمہ ایڈمنسٹریشن  خیبرپختونخوا نے اعلامیے میں کہا ہے کہ یکم محرم الحرام کی تعطیل چاند نظر آنے سے مشروط ہوگی۔یکم محرم الحرام کے موقع پر تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

واضح رہے کہ محرم الحرام کے چاند کی رویت کے لیے مرکزی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔

Watch Live Public News