پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،18ستمبر2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،18ستمبر2021
وزیراعظم عمران خان نے افغانستان میں اجتماعی حکومت کے قیام کے لئے طالبان کے ساتھ بات چیت شروع کردی قومی ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ سیریز کی منسوخی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے۔ بھارت نے 2009 میں بھی پاکستان کے خلاف سازش کی تھی اور سری لنکن ٹیم پر حملہ کرایا تھا کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ اگر کرکٹ پر مشکلات ہیں تو اس سے جلد باہر نکلیں گے۔ ہم اپنی قوت سے پوری دنیا کو چیلنج کرتے ہیں برطانیہ میں ایک بار پھر نقاب پر پابندی کے حوالے سے مطالبات سامنے آنے لگ گئے ہیں۔ برطانوی وزیر ثقافت کی جانب سے نقاب پر مکمل پابندی سے متعلق مطالبہ کیا گیا ہے شہر میں دوران ڈکیتی لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزم گرفتار ہو گئے۔ تھانہ بکھی کے علاقے نواب کوٹ میں 3 ڈاکوؤں نے گھر میں گھس کر لوٹ مار کی، ملزموں نے ماں کے سامنے بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور اہلخانہ پر بھی تشدد کیا۔ پولیس نے تینوں ملزموں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔