پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،18ستمبر 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،18ستمبر 2021
عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے ممکنہ خدشات ابھی تک ٹلے نہیں، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) نے شہریوں کو متنبہ کر دیا صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے کہا ہے کہ اس ملک کو شفاف الیکشن چاہئیں، قانون کی حکمرانی چاہیے، سویلین بالادستی چاہیے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف عدم اعتماد کا معاملہ، حکومت کے ناراض ارکان کی اسد بلوچ کی رہائشگاہ پر اہم بیٹھک قومی ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ سیریز کی منسوخی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے۔ بھارت نے 2009 میں بھی پاکستان کے خلاف سازش کی تھی اور سری لنکن ٹیم پر حملہ کرایا تھا پاکستان میں صف اول کی اداکارہ حرا مانی کے والد انتقال کر گئے ہیں۔ حرا مانی کے خاوند نے ان کی وفات سے متعلق تصدیق کر دی ہے

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔