پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،20 اپریل 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،20 اپریل 2021

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کیلئے قرارداد پر بحث کرنے کیلئے اجلاس جمعہ صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا

فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کیلئے قرارداد کا مکمل متن

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اعلان کیا ہے کہ حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں جس کے بعد اب تحریک لبیک ملک بھر میں احتجاج اور دھرنے ختم کر دے گی جبکہ حکومت کی طرف سے تمام مقدمات کا خاتمہ کر دیا جائے گا

چاڈ کے صدر اردیس دیبے باغیوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ سرکاری ٹی وی پر آرمی کی جانب سے تصدیق کر دی گئی

ٹی ایل پی کے ساتھ معاملات طے پانا ملک وقوم کے لیے خوش آئند ہے، وزیراعظم عمران خان واحد سربراہ جنہوں نے توہین رسالت کا مسئلہ پہلے بھی موثر انداز میں عالمی سطح پر اجاگر کیا

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔