بجٹ 2026-27: کم سے کم ماہانہ  اجرت میں 10 فیصداضافہ

بجٹ 2026-27: کم سے کم ماہانہ  اجرت میں 10 فیصداضافہ

(ویب ڈیسک ) بجٹ 2026-27 میں کم سے کم ماہانہ  اجرت میں 10 فیصداضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس  اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کی وجہ سے تنخواہ دار طبقے کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔ان مشکلات کا ادراک کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافہ کیا جارہا ہے۔ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں بھی 7 فیصد اضافہ کرنے کی تجویز ہے۔

وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ کم سے کم ماہانہ تنخواه (minimum wage) میں10 فیصداضافہ کرنے کی تجویز ہے۔