بینک سے رقم نکلوانے پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح 1 فیصد کردی گئی

بینک سے رقم نکلوانے پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح 1 فیصد کردی گئی

(ویب ڈیسک )  بجٹ 2025ـ26 میں حکومت نے نان فائلر زکے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  آئندہ مالی سال 2025-26 میں نان فائلرز کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ بینک سے رقم نکلوانے پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح 1 فیصد کر دی گئی ہے۔

خیال رہے کہ رقم نکلوانے پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح رواں مالی سال 0.6 فیصد عائد  تھی۔