افواجِ پاکستان مکمل تیار، دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا

 افواجِ پاکستان مکمل تیار، دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا
کیپشن: افواجِ پاکستان مکمل تیار، دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا

ویب ڈیسک: پاکستان کابھارت کو منہ توڑ جواب جاری ،" آپریشن بنیان مرصوص میں دشمن کی ناپاک سازشوں کو خاک میں ملا دیا۔
تفصیلات کے مطابق افواجِ پاکستان نے ایک مرتبہ پھر دشمن کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے آپریشن بنیان مرصوص (آہنی دیوار) کے تحت بھارتی عزائم کو ناکام بنا دیا۔ پاکستان کی فوج نے اپنے عزم و حوصلے کی ایک اور شاندار مثال قائم کرتے ہوئے دشمن کی ناپاک سازشوں کو خاک میں ملا دیا۔جذبہ شہادت سے سرشار پاک فوج کے جوان۔

یاد رہے کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں آج علی الصبح بھرپور جوابی کارروائی کا آغاز کیا گیا جسے آپریشن بنیان المرصوص (آہنی دیوار) کا نام دیا گیا ہے۔