کشمیری مسلمانوں کیلئے دہشت کی علامت پاک فوج کی کامیاب کارروائی میں ہلاک

کشمیری مسلمانوں کیلئے دہشت کی علامت پاک فوج کی کامیاب کارروائی میں ہلاک
کیپشن: کشمیری مسلمانوں کیلئے دہشت کی علامت پاک فوج کی کامیاب کارروائی میں ہلاک

ویب ڈیسک: آپریشن  بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار)اپڈیٹ،،،،پاکستان کا بھارت کومنہ توڑ جواب/ راجوڑی میں افواج پاکستان کی کامیاب کارروائی۔

بھارتی حکومت کی پشت پناہی میں ایڈیشنل ڈی سی راج کمار تھاپا دہشتگردوں کا سہولت کار تھا۔حکومتی اعلی عہدے کی آڑ میں اس کا دہشتگردوں کے ساتھ ملاپ تھا۔ 

راج کمار کشمیری مسلمانوں کے لئے دہشت کی علامت تھا۔ راج کمار زیادہ تر اعلیٰ فوجی بریفنگز میں شامل ہوتا تھا۔راجوڑی میں افواج پاکستان کی جوابی کارروائی میں راج کمار مارا گیا۔