آپریشن بنیان مرصوص کی بڑی کامیابی،بھارتی ملٹری انٹیلی جنس کادہشتگردی مرکز تباہ!

آپریشن بنیان مرصوص کی بڑی کامیابی،بھارتی ملٹری انٹیلی جنس کادہشتگردی مرکز تباہ!
کیپشن: آپریشن بنیان مرصوص کی بڑی کامیابی،بھارتی ملٹری انٹیلی جنس کادہشتگردی مرکز تباہ!

ویب ڈیسک: پاکستان کے دفاعی آپریشن بنیان مرصوص (آہنی دیوار) کے تحت دشمن کے خلاف ایک اور فیصلہ کن وار کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی مقبوضہ کشمیر کے نوشہرہ سیکٹر میں قائم بھارتی ملٹری انٹیلیجنس کا تربیتی مرکز، جہاں پاکستان میں دہشت گردی کے لیے دہشت گردوں کو تیار کیا جاتا تھا، مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں آج علی الصبح بھرپور جوابی کارروائی کا آغاز کیا گیا جسے آپریشن بنیان المرصوص (آہنی دیوار) کا نام دیا گیا ہے۔