آپریشن بنیان مرصوص کی ایک اور بڑی کامیابی،بھارتی اکھنور ایوی ایشن بیس تباہ!

آپریشن بنیان مرصوص کی ایک اور بڑی کامیابی،بھارتی اکھنور ایوی ایشن بیس تباہ!
کیپشن: آپریشن بنیان مرصوص کی ایک اور بڑی کامیابی،بھارتی اکھنور ایوی ایشن بیس تباہ!

ویب  ڈیسک:پاکستان کے آپریشن بنیان مرصوص (آہنی دیوار) کے تحت دشمن پر کاری وار جاری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  تازہ ترین کارروائی میں بھارت کے اکھنور ایوی ایشن بیس کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنا کر مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں آج علی الصبح بھرپور جوابی کارروائی کا آغاز کیا گیا جسے آپریشن بنیان المرصوص (آہنی دیوار) کا نام دیا گیا ہے۔