پاک فوج کا  منہ توڑ جواب، بھارتی فوج نے ایک بار پھر سفید جھنڈا لہرا دیا

پاک فوج کا  منہ توڑ جواب، بھارتی فوج نے ایک بار پھر سفید جھنڈا لہرا دیا
کیپشن: پاک فوج کا  منہ توڑ جواب، بھارتی فوج نے ایک بار پھر سفید جھنڈا لہرا دیا

ویب ڈیسک: بھارتی جارحیت پر پاک فوج کا   منہ توڑ جواب، بھارتی فوج نے ایک بار پھر سفید جھنڈا لہرا دیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لائن آف کنٹرول پر دھرمسال 2 پوسٹ  بالمقابل بٹل سیکٹر میں بھارتی فوج نے گھٹنے ٹیک دیئے۔ پاک فوج کی جانب سے منہ توڑ جواب پر بھارتی فوج نے سفید جھنڈا لہرا دیا۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کا سفید جھنڈا لہرانے کا مطلب شکست کو تسلیم کرنا ہے۔ بھارتی فوج کی بزدلانہ کارروائیوں کا پاک فوج مؤثر اور بھرپور جواب دے رہی ہے۔